ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

فریال تالپور نے لاڑکانہ میں 5 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

سندھ 05th May 2023 240 مناظر

فریال تالپور کا انتظامیہ و پولیس حکام سے رابطہ، امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کی ہدایت

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ فریال تالپور نے لاڑکانہ میں 5 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا فریال تالپور کا انتظامیہ و پولیس حکام سے رابطہ، امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کی ہدایت فریال تالپور نے واقعے میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی بھی ہدایات دیں متعلقہ حکام نے فریال تالپور کو بتایا کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخاسانہ ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، معاشرے سے اس طرح کے رجحانات کا خاتمہ ضروری ہے: فریال تالپور
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ