جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

عید کے بعد ایک اور چھٹی، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

سندھ 15th Mar 2026 361 مناظر
عید کے بعد ایک اور چھٹی، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کے موقع پر پورے صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 مارچ کو سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ