اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران کیساتھ کھڑی ہوں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد

پاکستان 25th May 2023 256 مناظر

ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا

لاہور: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ میں عمران کیساتھ کھڑی ہوں اور پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہیں؟ جس پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہی۔ شیر پاؤ پل پر روڑ بلاک کرکے اداروں کے خلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ