پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کی کارروائی شروع کرنےکی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

پاکستان 09th May 2023 215 مناظر

فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی کو جواب طلب کرلیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئین شکنی و سنگین غداری کےکیس میں کارروائی شروع کرنے کی استدعا پرفریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف آئین شکنی و سنگین غداری کےکیس میں ہائی کورٹ میں آئینی درخواست کی ابتدائی سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ نعیم اخترافغان کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نےکی۔ عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی شروع کرنے کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی کو جواب طلب کرلیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ