ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

علی امین گنڈہ پور کا 9 مئی واقعات کی حوالے سے اہم ترین ویڈیو پیغام

پاکستان 06th Oct 2023 254 مناظر

میں اللہ تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر اور قران پاک پر حلف لے کر یہ بیان ریکارڈ کر رہا ہوں، علی امین گنڈہ پور

اسلام آباد: علی امین گنڈہ پور کا 9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی کے الزامات پر اہم ترین ویڈیو پیغام

علی امین گنڈہ پور کا کھنا تھا کھ میں اللہ تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر اور قران پاک پر حلف لے کر یہ بیان ریکارڈ کر رہا ہوں،

مجھے کبھی عمران خان نے پاکستان کی فوج، اداروں یا پولیس کے خلاف کسی قسم کی سازش یا تشدد یا جیسے اقدامات کرنے کا حکم نہیں دیا،

ہمارے کسی بھی دھرنے یا احتجاجی مظاہرے کا مقصد ہر گز کسی ادارے کے سربراہ کی تعیناتی میں رکاوٹ کھڑی کرنا نہیں تھا،

میں آج حلفاََ یہ بیان ریکارڈ کروا رہا ہوں کہ عمران خان نے کبھی بھی ہمیں پرتشدد اقدامات یا کسی صورت میں فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے کا حکم نہیں دیا،

نہ ہی میں نے کبھی کسی کو پر تشدد کارروائیوں کے احکامات دیے، میں اپنا یہ بیان پاکستان کی عدالتوں، اداروں اور عوام کیلئے ریکارڈ کر رہا ہوں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ