اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

‏صنم جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت

پاکستان 26th Jan 2024 258 مناظر

‏صنم جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت

‏صنم جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت شروع ۔ جسٹس منیب اختر کے سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ وکیل صنم جاوید دلائل دے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے وکلاء بھی کمرہ عدالت میں موجود
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ