ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دبئی ائر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاوں فریکچر

تازہ ترین 31st Oct 2024 347 مناظر
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دبئی ائر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاوں فریکچر

صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا

دبئی: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ائر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاوں فریکچر صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد ہسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاوں پر پلاستر کردیا صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لئے پلاستر کیا گیا ہے صدر آصف علی زرداری گھر منتقل، مکمل آرام کا مشورہ ديا گيا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ