جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

صادق آباد۔ تھانہ نواز آباد حدود بستی شیخاں میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی

تازہ ترین 01st Aug 2025 401 مناظر
صادق آباد۔ تھانہ نواز آباد حدود بستی شیخاں میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی
صادق آباد۔ تھانہ نواز آباد حدود بستی شیخاں میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی ہوگئے، پولیس کا کهنا تها که 40 سے زائد کچے کے ڈاکوؤں نے رات گئے ماہی چوک کے قریب قائم چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا ، پولیس نے ڈاکوؤں کو چاروں طرف سے گھیر لیا پولیس مقابلہ جاری ، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ