جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

شہید میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس 14 سال بعد دوبارہ کھل گیا

تازہ ترین 23rd Aug 2023 378 مناظر

سندھ ہائی کورٹ نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے خلاف اپیلیں منظور کرليں

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں شہید میر مرتضیٰ بھٹو کا کیس 14 سال بعد دوبارہ کھل گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے سماعت 3 ہفتوں کے لیے مقرر کردی۔ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے ملازم نور محمد نے 2010 میں قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ