پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

سندھ 28th May 2024 312 مناظر

شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

میرپورماتھیلو عوامی آواز کے رپورٹر شہید نصراللہ گڈانی کی والدہ کی شکایت پر جرم نمبر 133.2024۔ دو نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں سرداروں, وڈیروں اور بھوتاروں سے تفتیش اور پوچھ گچھ کی جائے گی جب کہ سیاسی و سماجی جماعتوں نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج بھی کیا ہے۔ لاٹکی برادری کی خواتین نے گھوٹکی پولیس پر لوگوں کو اغوا کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ