ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا ایوان میں هنگامه

تازہ ترین 03rd Mar 2024 406 مناظر

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا ایوان میں هنگامه

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب، ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا شور شرابہ.. شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے.. شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ