اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

تازہ ترین 10th Jul 2024 233 مناظر
شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

راولپنڈی، گزشتہ روز ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید (عمر: 24 سال، ضلع راولپنڈی) آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک- نماز جنازہ اور تدفین میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، جوانوں، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔ مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ