ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، چور کیا کيا لے گيا؟

شوبز 16th Jun 2023 37 مناظر

درج مقدمے کے تحت پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ڈکیتی واردات میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی واردات ہوئی جس دوران چور گھر سے قیمتی سامان چرا کر لے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے اداکارہ شلپا کے منیجر نے ان کے جوہو میں واقع گھر سے قیمتی اشیا چوری ہونے سے متعلق مقدمہ درج کروایا تھا۔ درج مقدمے کے تحت پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ڈکیتی واردات میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ