ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

شاہین اور انشا کی شادی کب ہوگی؟ آفریدی نے شادی کا مهينا بهی بتادیا

کھیل 26th Apr 2023 270 مناظر

شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی کی فاسٹ بولر شاہین کے ہمراہ رخصتی سے متعلق تفصیلات بتادیں

کراچی: شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی ٹی وی پروگرام کے مہمان بنے جس میں شهد آفریدی نے انشا کی شادی کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری اپنی شادی کم عمری میں ہوئی اب میں نے شاہین اور انشا کے لیے بھی بالکل وہی فیصلہ کرلیا ہے، شاہد نے مہینے سے متعلق اعلان سے قبل شاہین سے پوچھا کہ کیا میں ماہ بتادوں؟ جس پر فاسٹ بولر نے رضامندی کا اظہار کیا، پھر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ فاسٹ بولر کی شادی کی تقریبات رواں سال ستمبر میں شروع ہوں گی، یاد رہےکہ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ