اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سیما کے فلم کے لیے آڈیشن کی ویڈیو وائرل

پاکستان 11th Aug 2023 343 مناظر

ویڈیو میں سیما اور سچن کی محبت پر مبنی فلم تیار کی جا رہی ہے

ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سے لے کر بھارت تک سیما حیدر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں۔ اب ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں سیما اور سچن کی محبت پر مبنی فلم تیار کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک نوجوان اور خاتون کو موت کے بارے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مصروف ہیں جبکہ پوسٹر کے پیچھے لکھا ہے کراچی سے نوئیڈا۔ رپورٹس کے مطابق یہ فلم سیما اور سچن کی محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ