سڈنی سوینی کا اشتہاری مہم پر نیا تنازع
سڈنی سوینی کی جانب سے اپنے لنجری برانڈ کی تشہیر کے لیے ہالی ووڈ سائن پر بنائے گئے اشتہار نے تنازع کھڑا کردیا۔ ہالی ووڈ چیمبر آف کامرس کے مطابق اس شوٹنگ کی اجازت نہیں لی گئی تھی، جس کے بعد اداکارہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔