جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے، ذرائع

تازہ ترین 15th Dec 2023 428 مناظر

سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے، ذرائع

سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے، ذرائع
جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائینگے، ذرائع
جسٹس طارق مسعود دو ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں سر انجام دینگے، ذرائع
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی دو ہفتوں کیلئے بیرون ملک جائیں گے، ذرائع
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے بیرون روانگی کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس ہونگے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ