ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

تازہ ترین 25th Jan 2024 341 مناظر

سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان دینے سے متعلق کیس. سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا. 38 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا

فيصلے مين کھا گيا ھئے کھ الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات میں اپنے ہی ممبران کو لاعلم رکھا، قانون کے مطابق پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہیں دیا جاسکتا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو متعدد شوکاز نوٹس جاری کیے،

شوکاز نوٹسز کے باوجود پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے،الیکشن ایکٹ کے مطابق الیکشن کمیشن سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لے سکتا ہے،انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ