جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے کی چھلانگ

دلچسپ اور عجیب 01st Mar 2026 679 مناظر
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے کی چھلانگ
کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 8 ہزار 574 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 18 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 100 ڈالر اضافے کے بعد یہ 5,278 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ