ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سورج سے بھی قدیم مہمان نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا

سائنس اور ٹیکنالوجی 01st Jul 2026 218 مناظر
سورج سے بھی قدیم مہمان نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا
سورج سے بھی قدیم مہمان نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا ماہرین فلکیات نے ایک ایسے بین النجومی جسم کے بارے میں نئی تحقیق جاری کی ہے، جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ سورج اور زمین سے بھی زیادہ قدیم ہو سکتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ اندازہ درست ثابت ہوا تو یہ کائنات کی ابتدائی تاریخ جاننے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ