جامشورو: جامشورو میں سندھ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی۔
آڈیٹوریم میں آگ لگنے سے طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
انتظامیہ نے فائر بریگیڈ کے عملے کو طلب کر کے آگ بجھائی۔
سندھ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی
سندھ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی