ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گئس کے نئے ذخائر دریافت

تازہ ترین 09th Oct 2023 178 مناظر

ان ذخائر سے ایک کروڑ 11 ملین کیوبک فٹ گیس حاصل کی جائے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پٹرولیم گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔

ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

انکشاف کے مطابق ابتدائی طور پر ان ذخائر سے ایک کروڑ 11 ملین کیوبک فٹ گیس حاصل کی جائے گی۔

ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کے لیے 1016 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا جس کے بعد ذخائر دریافت ہوئے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ