ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ پولیس کے تین سینئر پولیس افسران کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی

سندھ 16th Aug 2023 249 مناظر

اس موقع پر تمام ایڈیشنل آئی جیز،ڈی آئی جیز اور اے آئی جیز بھی موجود تھے۔

کراچی:سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانیوالے تین سینئر پولیس افسران،ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ غلام اظفر مہیسر،ایس ایس پی فیض اللہ کوریجو اور ایس ایس پی سید اسد رضا کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی کے رینک لگائے اور اپنی اور سندھ پولیس کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر تمام ایڈیشنل آئی جیز،ڈی آئی جیز اور اے آئی جیز بھی موجود تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ