اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ میں ہونے والے انتخابات بوگس اور فراڈ ہیں، سندھ کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔ایاز لطیف پلیجو

تازہ ترین 16th Feb 2024 327 مناظر

سندھ میں ہونے والے انتخابات بوگس اور فراڈ ہیں، سندھ کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔ایاز لطیف پلیجو

حیدرآباد: جی ڈی اے نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ پنجاب سرحد پر جامشورو بائی پاس پر دھرنا دیا۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے قومی عوامی تحریک کے رہنما ایاز لطیف پلیجو نے الزام لگایا کہ سندھ میں ہونے والے انتخابات بوگس اور فراڈ ہیں، سندھ کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو الیکشن میں ایڈوانٹیج دیا گیا اور اب پیپلز پارٹی میں شامل ہونے یا وفاقی سیاست سے کنارہ کشی کا پیغام دیا جا رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ