اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ جرنلسٹس کونسل نے شھید صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

سندھ 30th May 2024 319 مناظر

سندھ جرنلسٹس کونسل نے شھید صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

سندھ جرنلسٹس کونسل نے شھید صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا شھید نصراللہ گڈانی کی والدہ اور بھائی نے بھی سندھ جرنلسٹس کونسل کی توسط سے وزیر اعلی سندھ کو درخواست بھیج دی

شھید صحافی کے ورثا کو پولیس تفتیش پر اعتماد نہیں رہا: جرنلسٹس کونسل

مقتول صحافی کے ورثا نے وزیر اعلی سندھ سے جڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا ہے: جرنلسٹس کونسل

حملے کو دس دن گذرنے والے ہیں لیکن گھوٹکی پولیس ابھی تک تفتیش میں کوئی بھی پیش رفت ظاہر نہیں کر سکی، جرنلسٹس کونسل

شھید صحافی کے ورثا کے ساتھ صحافی برادری کی جانب سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ قتل کی تحقیقات عدالتی کمیشن سے کرائی جائے، سندھ جرنلسٹس کونسل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ