اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سعودی عرب میں گزشتہ ماہ کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو گرفتار کیا گیا

دنیا 03rd Sep 2024 311 مناظر
سعودی عرب میں گزشتہ ماہ کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو گرفتار کیا گیا

سعودی عرب میں گزشتہ ماہ کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو گرفتار کیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ انسداد بدعنوانی کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ریاض میں بدعنوانی کی روک تھام کے محکمے کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور مقامی حکومت کے ملازمین ہیں۔ محکمہ انسداد بدعنوانی نے کہا کہ ان پر رشوت خوری، منی لانڈرنگ اور عہدے کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ