پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

سبی: ڈیرہ بگٹی سکیورٹی فورسز، پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی, بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد

پاکستان 17th Jan 2024 327 مناظر

سبی: ڈیرہ بگٹی سکیورٹی فورسز، پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی, بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد

سبی: ڈیرہ بگٹی سکیورٹی فورسز، پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی۔ سکیورٹی ذرائع مطابق کارروائی کے دوران زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد۔ کارروائی میں 5 عدد پسٹل بمعہ راؤنڈز,ایک عدد بارودی سرنگ,ایک عدد ایل ایم جی گن اور پانچ کلو دھماکہ خیز مواد برآمد۔ کارروائی پٹوخ روڈ پر پوہلی نالے میں کی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ