ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سابق صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

تازہ ترین 04th Dec 2023 391 مناظر

سابق صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب کے قائمقام صدر رانا فاروق سعید اور پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گِل نے ملاقات کی صدر آصف زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب میں شعبہ خواتین کی صدر ثمینہ خالد گھرکی، نواب شہزاد علی خان اور سفیان گھرکی نے بھی ملاقات کی صدر آصف زرداری اور پی پی پی کے رہنماؤں کے درمیان پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ