اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کارروائی، آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

سندھ 18th Aug 2023 323 مناظر

سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کارروائی

سکھر: سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کارروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ علی گوہر نامی ملزم کو گھوٹکی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کیں ملزم نے قابل اعتراض مواد متاثرہ کے گھر والوں کو بھی بھیجا۔ ملزم متاثرہ کو بلیک میل بھی کر رہا تھا۔ ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گرفتار ملزم کے موبائل فون سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ