اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا: ایس ایس پی

تازہ ترین 18th May 2023 383 مناظر

ابھی بھی اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں شر پسند موجود ہیں:ایس ایس پی حسن جاوید

لاہور: سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حسن جاوید کا کہنا ہے کہ زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ مصدقہ اطلاعات تھیں کہ 30 سے 40 لوگ زمان پارک کے اندر موجود ہیں، 8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جو نہر کے راستے فرار کی کوشش کر رہے تھے۔ ایس ایس پی حسن جاوید نے کہا کہ ابھی بھی اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں شر پسند موجود ہیں، زمان پارک پر آپریشن سے متعلق حتمی فیصلہ اعلیٰ افسران کے حکم پر
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ