ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ، گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

تازہ ترین 20th May 2024 275 مناظر

زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ، گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ صدر آصف علی زرداری کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ