پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

روحِ نیکی کی فتح: ڈاکٹر نے دریا میں ڈوبتے نوجوان کو نجات دلائی

سندھ 16th May 2023 216 مناظر

ڈاکٹر مطیع الرحمان نےنوجوان کو ڈوبتا دیکھ کرپل سے چھلانگ لگادی

حیدرآباد کے کوٹری بیراج پل کے نیچےدریا میں بہتےنوجوان کو ڈاکٹر نے بچالیا۔ ڈاکٹر مطیع الرحمان نےنوجوان کو ڈوبتا دیکھ کرپل سے چھلانگ لگائی اور نوجوان کو کندھے کا سہارا دےکر تیراکی کرتےہوئےنکال دیا۔ بعد ازاں بیراج کا عملہ بھی مدد کو پہنچ گیا اور نوجوان کو طبی امداد دی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ