ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

روبی علی نے سندھ کے لوگوں کے دل جیت لیے

شوبز 25th Jul 2023 270 مناظر

ٹک ٹوکر روبی علی نے کينجهر معاملے پر ایک ویڈیو پیغام میں بیان دیا ہے

ٹک ٹوکر روبی علی نے کينجهر معاملے پر ایک ویڈیو پیغام میں بیان دیا ہے جسے ان کے فالوورز نے بے حد پسند کیا ہے اور اکثر منفی تبصروں کا شکار رہنے والی روبی اب بدلے میں اپنے صارفین سے محبت حاصل کر رہی ہے۔ کچھ صارفین نے ان کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ