اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

راولپنڈی ۔ پی ٹی آئی وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد ۔ ذرائع

تازہ ترین 25th Nov 2024 431 مناظر
راولپنڈی ۔ پی ٹی آئی وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد ۔ ذرائع

بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے ۔ زرائع

راولپنڈی ۔ پی ٹی آئی وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد ۔ زرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور اسد قیصر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی وفد حکومت بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے بات کرے گا ۔ پی ٹی آئی وفد احتجاج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی تعین کرے گا ۔ پی ٹی آئی رہنما حکومتی کمیٹی سے مزاکرات کے بعد اڈیالہ جیل آئے ۔ بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ