اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

دلہن والوں نے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا

دنیا 31st May 2023 266 مناظر

مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بناياگيا

گجرات میں دلہن والوں نے شرائط پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو مبینہ طور پر یرغمال بنالیا۔ دلہا کے والد نے الزام لگایا کہ مطالبات پورے نہ کرنے پر دلہن والوں نے یرغمال بنا کرتشدد کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ رخصتی کے وقت دلہن کے گھر والوں نے مطالبات رکھ دیے اور 3 تولہ سونا، 10 ہزار روپے اور 12 ہزارجیب خرچ کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا جبکہ پولیس کو واقعے کی اطلاع دے دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ