ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہوگا، ہم اپنے فیصلے خود لیں گے، علی امین گنڈا پور

تازہ ترین 26th Jul 2024 247 مناظر
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہوگا، ہم اپنے فیصلے خود لیں گے، علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہوگا، ہم اپنے فیصلے خود لیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کے پی میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ بنون میں امن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم امن اور انصاف نہیں مانگیں گے، ہم نے اپنا خون بہایا اور پاکستان کے لیے قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ عقلمند وہ ہے جو کسی دوسرے کے تجربے سے سیکھے، بیوقوف وہ ہے جو اپنے تجربے سے نہ سیکھے۔ علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہوگا، ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں لے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ