ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

خان صاحب کی رہائی تک یہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا؛ بیرسٹر گوہر خان

تازہ ترین 23rd Jul 2024 336 مناظر
خان صاحب کی رہائی تک یہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا؛ بیرسٹر گوہر خان

خان صاحب کی رہائی تک یہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا؛ بیرسٹر گوہر خان

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بھوک ہڑتالی کیمپ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے بیرسٹر گوہر خان کا کھنا تھا کھ آج پاکستان تحریک انصاف کے ایک وفد نے سپیکر کے ساتھ ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہم نے ملاقات میں اپنے اراکین اسمبلی کی سیکورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہم نے پہلی بار آج پارلیمنٹ کی حدود میں 3 گھنٹے کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ بھی لگایا ہم روزانہ کی بنیاد پر بنیادی حقوق کی فراہمی تک بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے خان صاحب کی رہائی تک یہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ