اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

حیدرآباد، جامعہ سندھ جامشورو میں انٹری ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ

سندھ 29th Oct 2023 278 مناظر

انٹری ٹیسٹ میں 3200 طالبات سمیت مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے

حیدرآباد، جامعہ سندھ جامشورو میں انٹری ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ اتوار کو ہوا جس میں 3200 طالبات سمیت مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے، مختلف کیمپسز میں 2054 امیدواروں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ