ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

حکومت کا خوبصورت پاکستانی ماڈلز سے لاتعلقی کا اظہار

شوبز 15th Sep 2023 316 مناظر

خوبصورتی کے مقابلے اور پاکستانی خواتین کی شرکت سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈلز نے پہلی بار خوبصورتی کے مقابلے میں حصہ لیا ہے تاہم وفاقی حکومت نے گولڈ مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ خوبصورتی کے مقابلے اور پاکستانی خواتین کی شرکت سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کسی بھی غیر ریاستی اور غیر سرکاری فرد یا ادارے کو اس قسم کی سرگرمیاں کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ واضح رہے کہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی ماڈلز بھی دنیا کے سب سے بڑے خوبصورتی کے مقابلے میں مس یونیورس حصہ لے رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ