جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

حسن نصراللہ کی شہادت پر روس نے اہم بیان دے دیا

دنیا 30th Sep 2024 261 مناظر
حسن نصراللہ کی شہادت پر روس نے اہم بیان دے دیا

روسی وزارت خارجہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی قتل قرار دیا

ماسکو (ویب ڈیسک) حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت پر روس کا اہم بیان سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی قتل قرار دیا۔ روس نے کہا ہے کہ کریک ڈاؤن کے لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کے لیے زیادہ ڈرامائی نتائج برآمد ہوں گے، اسرائیلی اقدام سے تشدد کی ایک نئی لہر جنم لے رہی ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں دشمنی فوری طور پر بند کرے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ