ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

جی 20 اجلاس: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں تبدیل کردیا

تازہ ترین 19th May 2023 129 مناظر

حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کےخلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے سے قبل وادی کو قلعہ میں تبدیل کردیا۔ قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ اسی کے ساتھ مقبوضہ وادی میں گرفتار افرادکی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کےخلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ