اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

جیل میں سرف سے بال دھونے اور ٹوائلٹ کے پانی سے کافی بنا کر پینی پڑی: بھارتی اداکارہ

شوبز 11th Jun 2023 42 مناظر

یو اے ای کی جیل سے حال ہی میں رہائی پانے والی بھارتی اداکارہ کرسنن پریرا کا ہاتھ سے لکھا ہوا ایک نوٹ سامنے آیا ہ

منشیات کے کیس میں تقریباً ایک ماہ متحدہ عرب امارات کی جیل میں گزارنے والی بھارتی اداکارہ نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں وہ اپنے بال صرف سے دھوتیں اور ٹوائلٹ کے پانی سے کافی بناتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یو اے ای کی جیل سے حال ہی میں رہائی پانے والی بھارتی اداکارہ کرسنن پریرا کا ہاتھ سے لکھا ہوا ایک نوٹ سامنے آیا ہے جو اداکارہ کے بھائی کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ یو اے ای کی جیل میں انہیں سرف سے اپنے بال دھونے پڑے اور ٹوائلٹ کے پانی سے کافی بنا کر پینی پڑی، اس گندے کھیل میں، میں صرف ایک پیادی ہوں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ