جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

جھول: گاؤں علی جان مری میں گھریلو جھگڑے پر ملزم نے گهر کے 4 افراد کو قتل کردیا

سندھ 30th Oct 2024 367 مناظر
جھول: گاؤں علی جان مری میں گھریلو جھگڑے پر ملزم نے گهر کے 4 افراد کو قتل کردیا

ہلاک ہونے والوں میں ریجھو، دھڑکی، رادھا اور کنکا شامل ہیں

جھول: گاؤں علی جان مری میں گھریلو جھگڑے پر ملزم نے گهر کے 4 افراد کو قتل کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں ریجھو، دھڑکی، رادھا اور کنکا شامل ہیں۔ ملزم لاکهو بھیل کا اپنے پہلے خاندان کے افراد سے جھگڑا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ