ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

جھانوی کپور اور ورون دھون کی فلم ’بوال‘ کا ٹیزر کل جاری ہوگا

شوبز 04th Jul 2023 265 مناظر

دونوں فنکاروں نے فلم کے سیٹ سے اپنی ایک رومانوی تصویر پوسٹ کی ہے اور ٹیزر کے ریلیز کا اعلان کیا

ممبئی: بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور اور ورون دھون کی فلم ’بوال‘ کا ٹیزر کل (5 جولائی کو) جاری کیا جائے گا۔ انسٹاگرام پر دونوں فنکاروں نے فلم کے سیٹ سے اپنی ایک رومانوی تصویر پوسٹ کی ہے اور ٹیزر کے ریلیز کا اعلان کیا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ ہی کیپشن میں مداحوں کو خبر دی گئی کہ نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بوال‘ کا ٹیزر 5 جولائی کو جاری ہوگا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ