جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

جس جگہ ہماری بات سنی نہیں جا تی وہاں بات کر نے کی ضرورت ہی کیا ہے ،میر یونس عزیز زہری

پاکستان 14th Feb 2025 299 مناظر
جس جگہ ہماری بات سنی نہیں جا تی وہاں بات کر نے کی ضرورت ہی کیا ہے ،میر یونس عزیز زہری
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ جس جگہ ہماری بات سنی نہیں جا تی وہاں بات کر نے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ میر یونس عزیز زہری نے کہا کہ اپوزیشن کے بائیکاٹ کے حوالے سے حکومتی اراکین سے پوچھا جائے بائیکاٹ حکومتی پالیسیوں اور رویہ کی وجہ سے کیا جہاں سنا نہیں جاتا وہاں بات کرنے کی ضرورت ہی کیا اسمبلی ہماری ہے کسی اورکی نہیں ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ