ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

جرائم پیشہ افراد سے رابطے، سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکار معطل

تازہ ترین 02nd Sep 2024 289 مناظر
جرائم پیشہ افراد سے رابطے، سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکار معطل

جرائم پیشہ افراد سے رابطے، سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکار معطل

کراچی: سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکاروں کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران اور اہلکاروں کو ایسٹرن زون کے 3 انسپکٹرز اور 3 سب انسپکٹرز سمیت بی کمپنی میں بھیج دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گھوٹکی کا ایک سب انسپکٹر، سی آئی اے کا ایک اے ایس آئی اور سیکیورٹی زون ٹو کا ایک ہیڈ کانسٹیبل ملوث ہے۔ اس کے علاوہ ساؤتھ زون کے معطل ہیڈ کانسٹیبل، حیدرآباد کا کانسٹیبل اور ایک ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ