اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

جاگیرداری نظام ناقابل تسخیر بن چکا ہے: تهمینہ درانی

پاکستان 01st Apr 2026 378 مناظر
جاگیرداری نظام ناقابل تسخیر بن چکا ہے: تهمینہ درانی

انہوں نے مزید کہا کہ اُم رباب کی امید صرف آصفہ بھٹو زرداری پر ہے، لیکن ان تک پہنچنا بھی ممکن نہیں، کیوں؟

تهمینہ درانی نے کہا ہے کہ ان کا دل اُم رباب کے لیے رو رہا ہے۔ ٹوئیٹر پر انہوں نے لکھا کہ کچھ سال قبل وہ اُم رباب سے ملی تھیں، میں سندھ میں اسے انصاف نہیں دلا سکی۔ تهمینہ درانی نے کہا کہ جاگیرداری نظام ناقابل تسخیر بن چکا ہے اور ایک جکڑا ہوا ووٹ بینک سیاسی جماعتوں کی خدمت کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُم رباب کی امید صرف آصفہ بھٹو زرداری پر ہے، لیکن ان تک پہنچنا بھی ممکن نہیں، کیوں؟
شیئر کریں:

1 تبصرے

SixoqPmlNRfMdbohj
SixoqPmlNRfMdbohj 5 months ago

YPqlnPzuxhEoVtmvbsIkTGiw

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ