جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی پيدائش

شوبز 05th Jul 2023 239 مناظر

مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت

کراچی: مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ ثنا خان کے ہاں بیٹے کی ولادت 5 جولائی کو ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ ثنا خان کی پوسٹ میں کہا گیا کہ ’’اللہ تعالی نے مقدر میں لکھا پھر اسکو پورا اور آسان کیا، اللہ جب دیتا ہے تو خوشی اور مسرت کے ساتھ دیتا ہے، تو اللہ نے ہمیں بیٹا دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ