اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

تیرے بن کی رائٹر کے ذہن میں ہیروئن کیلئے یمنیٰ سے پهلے کس اداکارہ کا نام تھا؟

تازہ ترین 21st May 2023 317 مناظر

میں نے میرب کے کردار کے لیے یمنیٰ زیدی اور ہانیہ عامر کا نام لیا تھا'

حالیہ دنوں میں مقبولیت کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل تیرے بن کی رائٹر نے ڈرامے کی کاسٹ سے متعلق کچھ انکشافات کیے ہیں۔ تیرے بن کی رائٹر نوراں مخدوم نے بتایا کہ ان کے ذہن میں مرتسم کے کردار کے لیے کوئی اداکار نہ تھا، جب کہ انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کردار کو اداکار وہاج علی نبھائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ