پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل 22 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

تازہ ترین 16th Aug 2023 375 مناظر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کرینگے

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل 22 اگست کو سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کرینگے عدالت نے توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر رکھا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سزا کے خلاف اپیل پر نوٹس جاری کر رکھا ہے گزشتہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء نے اپیل جلد مقرر کرنے کی استدعا کی تھی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست بھی 22 اگست کو سماعت کے لیے مقرر عدالت نے دونوں درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر رکھا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ